the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)این ڈی اے کے حلیف رام ولاس پاسوان جو ایک عرصہ تک یو پی اے میں شامل رہے لیکن اس وقت وہ این ڈی اے کے حلیف ہو چکے ہیں۔ انکے بارے میں کون نہیں جانتا۔ چند سیاسی قائدین کی فطرت ہوتی ہے کہ انتخابات سے قبل آسمان کو چھونے والے وعدے کرتے ہیں مگر وفا میں نکام ہو جاتے ہیں۔ رام ولاس پاسوان جو قومی سطح پر ایک مقبول لیڈر مانے جاتے تھے لیکن ایک عرصہ سے سیاسی بازیابی کی کوشش لگے رہنے کے بعد اب بی جے پی کے ساتھ بہار میں اتحاد قائم کرلی۔ کے بارے میں چند تعجب خیز انکشافات :

رام



ولاس پاسوان کے گاؤں اسولی میں ہنوز برقی سہولت نہیں۔ جبکہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے گاؤں کلیان بھیگا اور لالو پرساد یادو کے گاؤں گوپال گنج میں ترقی کے کئی اسکیمات نافذ ہیں۔
رام ولاس پاسوان کی بیوی جنکو 1981 میں رام ولاس پاسوان نے طلاق دے دی آج تک اسی گاؤں میں وہ چراغ کی روشنی میں زندگی گزار رہی ہیں۔ چنانچہ اس گاؤں کے عوام میں رام ولاس پاسوان کے خلاف شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے کہ ایک ایسا گاؤں جہاں سے رام ولاس پاسوان نے سیاسی عروج حاصل کی آج وہی گاؤں بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.